نیشنل

بس میں ملے 3 کروڑ 47 لاکھ روپئے

دھرما پوری 4 اپریل (اردولیکس) ریاست تمل ناڈو میں ایک بس میں 3 کروڑ 47 لاکھ روپئے کا بیاگ دستیاب ہوا۔ بس میں سفر کے دوران نامعلوم مسافر رقم پر مشتمل بیاگ بھول کراترگیا۔ ایمانداربس کنڈکٹرسیلواراج نے نوٹوں بھرا بیاگ دیکھتے ہی فوری الیکشن آفیسرکو اطلاع دی۔ سمجھا جاتا ہے کہ یہ رقم عام انتخابات کے پیش نظرووٹرس میں تقسیم کرنے کیلئے لے جائی جارہی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button