تلنگانہجرائم و حادثات

جانا تھا دبئی پہچ گئی جیل میں

جعلی ویزا کے زریعہ دبئی جانے کی کوشش میں ایک خاتون پکڑی گئی۔ حیدرآباد کی آرجی آئی پولیس نے شہر سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ خاتون رینوکا کو گرفتار کرلیا۔ پتہ چلا ہے کہ خاتون اتوار کے دن دبئی جانےکے لئے شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پہنچی اسکے پاس کا ویزا نقلی تھا۔ امیگریشن کے عہدیداروں نے اسے پولیس کے حوالے کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button