تلنگانہ
حیدرآباد میں ہارٹ اٹیک سے 10سالہ بچےکیموت

بھوپال 14 جنوری (اردولیکس) حیدرآباد میں ہارٹ اٹیک سے 10سالہ بچےکیموت ہوگیی۔ جواہر نگر کے رہنے والا راجیہ کا بیٹا شایلیش(10) سال پانچویں جماعت میںزیرتعلیم تھا وہ ہاسٹل میں رہتے ہویے تعلیمحاصلکررہا تھا۔ سنکرانتی کی تعطیلات کیلیے 11 تاریخ کو وہ ہاسٹل سے گھر آیا ہوا تھا۔ دو دن سے وہ سینہمیںدردکی شکایتکررہا تھا اسے خانگی ہاسپٹل لے جایا گیا ڈاکٹرس نےاسے نیلوفر ہاسپٹل منتقل کردیا۔ ڈاکٹرس کے مطابق علاج کے دوران شایلیش دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوگیا۔