تلنگانہ

حیدرآباد میں کورونا کے کیسس میں زبردست اضافہ

حیدرآباد-9 مئی( اردو لیکس) تلنگانہ میں کوروناکے کیسس میں آج زبردست اضافہ دیکھا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق آج 31 کیسس درج ہویے اور ایک شخص کی موت ہوگیی۔ 30 کیسس جی ایچ ایم سی کے حدود میں درج ہویے۔ مرنے والا شخص مایگرینٹ ورکر بتایا گیا ہے جبکہ اضلاع سے کویی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button