ظہیر آباد میں کانگریس کی دعوت افطار

کانگریس کی رکن اسمبلی گیتاریڈی کی جانب سے ظہیر آباد میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا.اس,موقع پر صدر پی سی سی اتم کمارریڈی, کونسل میں اپوزیش لیڈر محمد علی شبیر, سابق رکن پارلیمنٹ سریش شیٹکر اور دوسروں نے شرکت کی.