اسپشل اسٹوری

نئے سال کے دن دنیا بھر میں 3 لاکھ 71 ہزار بچوں کی پیدائش _ ہندوستان سرفہرست

حیدرآباد _2 جنوری ( اردو لیکس ڈیسک)یونیسف کا اندازہ ہے کہ 2021 کے پہلے دن یعنی یکم جنوری کو ہندوستان میں ریکارڈ تعداد میں بچوں کی پیدائش ہوگی ۔ تقریبا 60 ہزار بچوں کی پیدائش کے ساتھ پہلے نمبر پر ہوگا۔دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین میں صرف 35،615 بچے نئے سال کے دن پیدا ہوسکتے ہیں

یونیسف نے اندازہ لگایا ہے کہ نئے سال کے پہلے دن دنیا بھر میں 3،71،504 بچے پیدا ہوں گے۔ اس نے کہا کہ ایک ہی دن میں 52 فیصد بچوں کی پیدائش 10 ممالک میں ہوگی ۔ اس نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس سال مجموعی طور پر 140 ملین افراد پیدا ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button