نیشنل

اترپردیش میں آخری رسومات کے دوران شمشان گھاٹ میں حادثہ 18 ہلاک

نئی دہلی _3 جنوری ( اردو لیکس) ریاست اترپردیش کے غازی آباد میں شمشان گھاٹ کامپلیکس کی گیلری کا چھت منہدم ہونے کی وجہ سے  18 ہلاک اور 24 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص کی اخری رسومات انجام دی جارہی تھی۔ معلوم ہوا ہے کہ بارش کے دوران چھت منہدم ہوگئی۔ بچاؤ راحت کاری کا کام جاری ہے۔ ملبہ میں مزید لوگوں کے پھنسے ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button