تلنگانہ

ریاست میں کورونا وائرس کے 351 نئے کیسس

حیدرآباد_10 جنوری ( اردو لیکس)ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا وائرس کے 351 مثبت کیسس درج ہوئے اور 2افراد کی موت ہوگئی ۔اس سے ریاست میں کورونا کیسس کی کل تعداد2 لاکھ 89ہزار 784ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد 1565ہوگئی . جی ایچ ایم سی کے حدود میں 65کیسس درج ہویے۔ عادل آباد 5کتہ گوڑم 9جگتیال 8جنگاوں 5بھوپال پلی 6گدوال2 کاماریڈی 5کریم نگر 16کھمم 11،آصف آباد 6محبوب نگر 8محبوب آباد 7 منچریال 9میدک 5ملکاجگیری 28ملگو5ناگرکرنول 4نلگنڈہ 10ناراین پیٹ 2نرمل 7نظام آباد 9پداپلی 10سرسلہ 7، رنگاریڈی30 سنگاریڈی 11 سدی پیٹ 9سوریہ پیٹ 7وقارآباد  9ونپرتی 3ورنگل رورل6ورنگل اربن 18بھونگیر 9 کیس درج ہوئے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button