جرائم و حادثات

ہوس کے پجاریوں سے اب کتے بھِی محفوظ نہیں رہے

نئی دہلی: ریاست راجستھان میں پیش آئے انتہائی شرمناک واقعہ میں 60 سال کے شخص نے کتے کو اپنی ہوس کا شکاربنایا۔ متھورا پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ہاوزنگ بورڈ کارلونی میں یہ واقعہ پیش آیا۔ جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم کے ارکان نے اس شخص کے خلاف پولیس سے شکایت کی جس میں کہا گیا کہ مسلسل کتے کے ساتھ یہ حرکت کی جارہی تھی۔ کتے کو جانوروں کے ہاسپٹل لے جایا گیا اور پولیس نے معاملہ درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button