تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانی فیس ادا کرنے کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد _ تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ سال اول اور دوسرے سال کے امتحانی فیس کی ادائیگی کی تاریخوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ انٹر بورڈ نے کہا کہ فیس کی ادائیگی  5 جنوری سے 24 جنوری تک ادا کی جا سکتی ہے  لیٹ فیس جرمانہ کے ساتھ 21 فروری تک ادا کی جا سکتی ہے۔ انٹر بورڈ نے کہا کہ سال اول کے طلبہ کو امپورمنٹ لکھنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے