ایجوکیشن

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی اسٹڈی سینٹر بودھن میں فاصلاتی طریقہ تعلیم کے یو۔جی ، پی ۔جی اور ڈپلومہ کورسیس میں داخلوں کا آغاز

بودھن :ڈاکٹر ناہیدہ بیگم کورڈینٹر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی بودھن کے بموجب مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، اسٹڈی سینٹر بودھن میں فاصلاتی طریقہ تعلیم Distance mode edcation)کے مختلف کورسیس شامل ہے جن میں, (ایم۔اے اردو).(ایم۔اے انگریزی).(ایم۔ اے اسلامک اسٹڈیز).

(بی۔ اے)۔(بی ۔کام)۔(ڈپلومہ ان ٹیچ انگلیش) .(ڈپلومہ ان جرنلزم اینڈماس کمیونیکیشن) .(سرٹیفکیٹ کورس اہلیت اردو بذریعہ انگریزی)اور(سرٹیفکیٹ کورس فنکشنل انگلیش) شامل ہیں میں تعلیمی سال2023۔ 2022 کے لئے داخلوں کا آغاز ہوچکا ہے.آن لائن درخواست فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 20/اکتوبر 2022 فیس ادائیگی کی آخری تاریخ 31/ اکتوبر2022 ہے۔ لہذا ایسے طلباء جو انٹر میڈیٹ اور ڈگری کے بعد بھی گھر بیٹھے اپنی آگے کی تعلیم کو جاری رکھنا چاہتے

ہیں وہ اس سنہری موقع سے ضرور فائدہ اٹھایں۔ بودھن گورنمنٹ ڈگری کالج اسٹڈی سینٹر میں داخلہ کے لئے شہر بھینسہ و نرمل کے علاوہ دیگر اضلاع کے خواہشمند طلباء افروز خان جو نیر لکچرر سے 984886144.9440019307 پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button