ایجوکیشن

TET کی ابتدائی ”کی” جاری

حیدرآباد: ریاست بھرمیں اس مہینے کی 12 تاریخ کو ٹیچرس ایلیجبلٹی ٹیسٹ یعنی (TET) منعقد کیا گیا تھا۔ پیپر-1 اور پیپر-2 کی ابتدائی” کی” TET کنوینر کی جانب سے جاری کردی گئی ہے۔ جوابات پر اعتراضات کی شکایات اس ماہ کی 18 تاریخ تک TS TET ویب سائٹ پرکی جاسکتی ہے۔ TS TET کی” کی”ویب سائٹ https://tstet.cgg.gov.in پر دیکھی جاسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button