ایجوکیشن

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کا ٹائم ٹیبل جاری

حیدرآباد _ 29 جون ( اردولیکس) تلنگانہ انٹر بورڈ نے چہارشنبہ کو انٹر ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کا ٹائم ٹیبل جاری کیا ہے جس کے مطابق انٹر سپلیمنٹری امتحانات یکم سے 10 اگست تک ہوں گے۔ بورڈ نے کہا کہ  سال اول کا امتحان صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک اور سال دوم  کا امتحان دوپہر 2.30 سے ​​5.30 بجے تک ہوگا۔

انٹر ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کا ٹائم ٹیبل 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button