جرائم و حادثات

حیدرآباد میں کوویڈ کے نقلی سرٹیفیکٹس کی تیاری کا پردہ فاش۔ جعلی سرٹیفکیٹ لینے والوں کی بھی شناخت۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: حیدرآباد کی کالے پتھر پولیس نے کوویڈ ویکسین کے بغیر سرٹیفکیٹس فراہم کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس سلسلے میں پرانا شہر کے علاقے کالے پتھر کے رہنے والے محمد سیف اور اسکے ساتھیوں محمد مصباح،محمد اسلم اور محمد فرید کی گرفتاری عمل میں آئی۔ پولیس نے اس ٹولی سے ویکسین لئے بغیر سرٹیفکیٹس حاصل کرنے والوں کی بھی نشاندھی کرلی ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button