جنرل نیوز

جعفر حسین معراج کے ہاتھوں مہدی پٹنم میں پاٹل کٹہ ٹی کینٹین کا افتتاح

حیدرآباد: پاٹل کٹہ ٹی کینٹین کا نزد بس ڈپو مہدی پٹنم جناب جعفر حسین معراج رکن اسمبلی مجلس حلقہ نامپلی کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر راشد فراز شیخ پیٹ کارپوریٹر مجلس، رحمت اللہ طیب سینیئر مجلس لیڈر، الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد،حامد فیاض الدین رومیسہ ٹراویلس مینیجنگ ڈائریکٹر کے علاوہ عبدالسمیع اور عبدالعزیز اونرز دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button