نیشنل

حیدرآباد میں گوئندہ

حیدرآباد:بالی ووڈ اسٹار گوئندہ آج اپنی شریک حیات کے ہمراہ حیدرآباد پہنچے۔ انہوں نے تاریخی چارمینار کے پاس واقع بھاگیہ لکشمی مندر میں خصوصی پوجا کی ، گوئندہ کی آمد کی اطلاع کے ساتھ ہی ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے لیے لوگ امڈ پڑے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ درشن  کے لیے مندر پہنچے ہیں۔ اداکار کی اہلیہ نے بتایا کہ وہ سابق میں یہاں آچکی ہیں اور انھوں نے اپنے شوہر کو ساتھ لانے کی منت مانگی تھی اس لیے وہ آج گوئندہ کے ساتھ یہاں آئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button