انٹر نیشنل

افغانستان میں 150 غیر ملکی شہری طالبان کے قید میں _ ہندوستانیوں کی اکثریت!

حیدرآباد _ طالبان نے مبینہ طور پر افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی ایرپورٹ  پر تقریبا  150  افراد کو پکڑ لیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ان میں سے بیشتر ہندوستانی ہیں اس واقعہ کے بعد بین الاقوامی میڈیا نے طالبان کی جانب سے 150 افراد کا اغوا کرلینے کی اطلاعات فراہم کیں۔تاہم طالبان کے ترجمان احمد اللہ واسق نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ 150 افراد کو اغوا کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان افغان میڈیا کو دیئے۔ اطلاعات ہیں کہ طالبان کے ہاتھوں قید ہندوستانی محفوظ ہیں اور انہیں جلد رہا کر دیا جائے گا۔اسی دوران حکومت ہند نے کہا کہ تمام ہندوستانی محفوظ ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button