پاکستانی فضائی حملہ میں افغانستان کے تین کرکٹرس سمیت 8 افراد جاں بحق

پاکستان نے پڑوسی ملک افغانستان پر فضائی حملہ کردیا جس میں تین کرکٹرس سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پاکستانی فضائیہ نے افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیکا پر فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔   افغان کرکٹ بورڈ  کے مطابق، مرنے والوں میں تین ملکی کرکٹرس … پاکستانی فضائی حملہ میں افغانستان کے تین کرکٹرس سمیت 8 افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں