انٹر نیشنل
- نومبر- 2025 -12 نومبر
دنیا بھر میں ٹی بی کے کیسس میں اضافہ
نئی دہلی: گزشتہ سال دنیا بھر میں تپ دق (ٹی بی) کے کیسوں میں ریکارڈ سطح تک اضافہ ہوا ہے اس بات کا انکشاف عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کیا ہے۔ ادارے کے مطابق سال 2024 میں 83 لاکھ نئے مریضوں میں ٹی بی کی تشخیص ہوئی جو…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
جنوبی کوریا کی پاپ اسٹار ہیو نا کنسرٹ کے دوران گر پڑیں
ممبئی۔ اپنے گانوں کے ذریعے دنیا بھر میں مداح بنانے والی جنوبی کوریا کی پاپ اسٹار ہیو نا حال ہی میں اپنے میوزک کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر اچانک گر گئیں۔ یہ واقعہ ان کے ‘Waterbomb 2025 Macau’ میوزک فیسٹیول میں ان کے مشہور گانے ‘Bubble Pop!’ کی پرفارمنس کے…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
حج سیزن میں میڈیسن اور بلڈ سیمپلز کی منتقلی بذریعہ ڈرون۔ سعودی وزیر صحت
ریاض ۔ کے این واصف حجاج کی خدمات اور سہولتون میں اضافہ کے لیے انتظامیہ ہمیشہ کوشاں رہتاہے۔ سعودی وزیر صحت فہد الجلاجل نے کہا ہے کہ حج سیزن میں میڈیسن اور خون کے نمونے (بلڈ سیمپلز) کی منتقلی کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کو مزید فروغ دیا جائے…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
20 لاکھ عازمین کو حرمین ریلوے کی سہولت فراہم کرنے کا ہدف۔ وزارت ٹرانسپورٹ
ریاض ۔ کے این واصف آئندہ حج سیزن کے لئے وزارت ٹرانسپورٹ کا عزم۔ حجاج کے لئے خوشخبری۔ سعودی عرب کے نائب وزیرٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروسز اور ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے چیئرمین رمیح الرمیح کا کہنا ہے حج سیزن میں عازمین کی ٹرانسپورٹیشن کا پروگرام ان کے گھروں سے نکلنے اور…
مزید پڑھیں » - 10 نومبر
ہند سعودی کے درمیان ثقافتی تعاون کےلیے وزراء نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے
ریاض – کے این واصف مرکزی وزیر برائے ثقافت و سیاحت شری گجیندر سنگھ شیخاوت اور سعودی میں ان کے ہم منصب بدر بن عبداللہ آل سعود نے دونون ممالک کے درمیان ثقافتی تعاون کو بڑھاوا دئیے جانے کے لیے ایک سرکاری تقریب میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔ …
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ — استنبول میں ہونے والی امن بات چیت ناکام – پاکستان کو سخت جنگی انتباہ
افغانستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ — استنبول میں ہونے والی امن بات چیت ناکام افغانستان اور پاکستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی کم کرنے کے مقصد سے ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والی اہم امن بات چیت ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔ ذرائع کے…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
وزارت حج و عمرہ – مسجد نبوی ریاض الجنہ کے زائرین کی یومیہ تعداد بڑھ کر 54 ہزار ہوگئی
کے این واصف سعودی وزیرحج ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ وزارت نے حج وعمرہ کے شعبے میں خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کےلیے مصنوعی ذہانت کے استعمال کے دوسرے مرحلے پرکام شروع کردیا۔دنیا بھر سے آنے والے زائرین وعازمین کی بہتر خدمات کےلیے”نسک” پورٹل کی سروسز کو…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
موٹے لوگ اور شوگر سے متاثر افراد نہیں جاسکیں گے امریکہ!
نئی دہلی: اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی مہاجرین کے خلاف سخت قوانین نافذ کرنے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک اور نیا اصول متعارف کرایا ہے۔ اب شوگر (Diabetes) اور موٹاپے (Obesity) جیسی دیرینہ بیماریوں میں مبتلا افراد کو امریکی ویزا (US Visa) دینے سے انکار کرنے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
قومی گیت “وندے ماترم” کے 150 سال کی تکمیل پر ریاض ایمبیسی میں خراج تحسین
ریاض – کے این واصف قومی گیت وندے ماترم کے 150 سال کی تکمیل پر سفارتخانہ میں شاندار خراج۔ سفارت خانہ ہند ریاض کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق جمعہ کی صبح ایمبیسی احاطہ مین سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کی قیادت میں اجتماعی طور پر…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
اسکول کی مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دھماکہ – درجنوں طلبہ زخمی – انڈونیشیا میں دہشت گرد واقعہ
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک ہائی اسکول کے احاطے میں واقع مسجد میں دھماکے سے درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ جکارتہ کے پولیس کمشنر آصف ایڈی سوہیری نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ دھماکے کے بعد 54 افراد کو ہاسپٹل میں داخل کیا…
مزید پڑھیں »