ہیلی کاپٹر حادثہ میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی جاں بحق _ ملبے تک پہنچنے کی کوشش جاری

حیدرآباد _ 20 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں سوار ایران کے وزیر  سمیت دیگر افراد ، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان، مشرقی آذربائیجان کے گورنر ملک رحمتی اور صدر کے سکیورٹی پرسنلز سوار تھے کی بھی موت ہوگئی   ۔ایران … ہیلی کاپٹر حادثہ میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی جاں بحق _ ملبے تک پہنچنے کی کوشش جاری پڑھنا جاری رکھیں