شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے کرلی شادی

حیدرآباد _ 20 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان  کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے معروف پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی۔ جیو نیوز کے مطابق ہفتہ کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔پوسٹ کے کیپشن … شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے کرلی شادی پڑھنا جاری رکھیں