وینیزویلا میں طیارہ گر کر تباہ، دو افراد ہلاک

جنوبی امریکہ کے ملک وینیزویلا میں افسوسناک فضائی حادثہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیرامیلو ایئرپورٹ (Paramillo Airport) سے اڑان بھرنے کے فوراً بعد ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔   عینی شاہدین کے مطابق طیارہ جیسے ہی رن وے سے فضا میں بلند ہوا، … وینیزویلا میں طیارہ گر کر تباہ، دو افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں