نیشنل

کرینہ کپوراورامرتا ارورہ کووڈ 19 سے متاثر

ممبی: بالی ووڈ اداکارائیں کرینہ کپوراورامرتا ارورہ کورونا وائرس سے متاثرپائے گئے۔ انکی کووڈ 19 کی رپورٹ پازیٹیوآئی۔ برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن کے مطابق ان دونوں اداکاراوں نے کووڈ قواعد کی خلاف ورزی کی اوروہ کئی پارٹیوں میں شریک ہوئی ہیں۔ بی ایم سی نے ان دونوں سے رابطہ میں آنے والوں سے اپنا ٹیسٹ کروالینے کی خواہش کی ہے۔ کرینہ اورامرتا ارورہ اومیکرون سے متاثرہیں یا نہیں اس بات کا فوری پتہ نہیں چل سکا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button