نیشنل

دہلی میں بھی رات کا کرفیو

دہلی: دہلی حکومت نے اتوار کو کورونا وائرس کے معاملات میں اضافے کے پیش نظر پیر سے شہر میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کرفیو ہر رات گیارہ بجے سے صبح پانچ بجے تک نافذ رہے گا۔ واضح رہے کہ ملک کی کئی ریاستوں میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے پھیلاؤ کو روکنے کیلیے رات کا کرفیو نافذ کیا جارہا ہے یا پھر سخت پابند لگایی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button