نیشنل

ممبئی میں 31 دسمبر تک 144 سکشن۔ کرسمس اور سال نو کی تقاریب پر لگی پابندیاں

ممبئی:اومیکرون ویرینٹ کے تیزی سے پھیلنے کے پیش نظر مہاراشٹر حکومت نے ہائی الرٹ کا‌اعلان کردیا ہے۔  مہاراشٹر میں اس ویرئنٹ کے 32 مثبت کیس درج کیے گئے ہیں جس کے ساتھ ہی ریاستی دارالحکومت ممبئی میں ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس‌کے علاوہ  16 تا 31 دسمبر تک سکشن 144 نافذ کردیا گیا ہے۔ کرسمس اور نئے سال کی تقریبات پر پابندیاں عائد کردی گئیں ہیں۔ پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ویریئنٹ کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تعاون کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button