نیشنل

وائی ایس آر کانگریس نے این ڈی اے صدارتی امیدوارکی حمایت کا کیا اعلان

نئی دہلی: وائی ایس آر کانگریس کے صدر اور آندھرا پردیش کے چیف منسٹرجگن موہن ریڈی نے صدر جمہوریہ کے عہدے کیلئے این ڈی اے امیدوار دروپدی مُرموکی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی نے کہا ہے کہ جگن موہن ریڈی کا یہ ماننا ہےکہ یہ اُن کے اُس موقف سے مطابقت رکھتا ہے جس کے تحت انہوں نے ہمیشہ درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبیلوں، پسماندہ طبقوں اور اقلیتی فرقوں کو نمائندگی دینے پر زوردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button