تلنگانہ

اومیکرون حیدرآباد یا تلنگانہ کے لوگوں میں نہیں پھیلا۔ہیلت ڈائریکٹر

حیدرآباد: ڈاکٹر سرینواس راو ڈائرکٹر صحت عامہ تلنگانہ نے کہا کہ اومیکرون کو روکنے کے لیے ماسک ہی واحد ہتھیار ہے ہر کسی کو ماسک لگانا چاہیے تب ہی اسے روکا جا سکتا ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ  تلنگانہ اور حیدرآباد کے مقامی افراد میں اومیکرون ویرئنٹ نہیں پھیلا ہے لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی افواہیں وائرس سے زیادہ خطرناک ہے۔ اومیکرون کی علامات ہلکی ہیں لیکن تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ ماسک پہننے کی عادت ڈالنی چاہیے۔ سماجی فاصلے پر عمل کرتے ہوئے صد فیصد ماسک پہننا چاہیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button