جنرل نیوز

نظام آباد پولیس کمشنر کے آر ناگاراجو سے قاضی سید ارشد پاشاہ کی ملاقات

نظام آباد:28/ ڈسمبر (ای میل)نظام آباد پولیس کمشنر کی حیثیت سے کے آر ناگاراجو اپنے عہدہ کا جائز ہ لینے پر آج قاضی سید ارشد پاشاہ سابق میونسپل وائس چیرمین بودھن سینئر ٹی آر ایس پارٹی ریاستی لیڈر نے آئی پی ایس کے آر ناگراجو نظام آباد پولیس کمشنر سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں گلدستہ پیش کیا اور شالپوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔ قاضی سید محی اللہ حسینی ٹی آر ایس پارٹی لیڈر، قاضی سید نجیب اللہ حسینی اور اظہر رضا موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button