تلنگانہ

جولائی 26 سے تلنگانہ میں نئے راشن کارڈ کی تقسیم

حیدرآباد _ تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے 26 جولائی سے نئے راشن کارڈ درخواست گزاروں کے حوالے کرنے کی ہدایت دی ہے چیف منسٹر نے وزیر سیول سپلائز جی کملاکر کو ہدایت دی کہ وہ 26 جولائی سے 31 جولائی تک ہر اسمبلی حلقہ میں متعلقہ وزیر اور رکن اسمبلی کی موجودگی میں نئے راشن کارڈ تقسیم کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button