حیدرآباد کے سینئر صحافی جناب جبار صدیقی کا انتقال

حیدرآباد _ حیدرآباد کے سینئر صحافی و سابق چیف رپورٹر جناب جبار صدیقی کا انتقال ہوگیا۔مرحوم کئی دہوں تک روزنامہ سیاست میں کرائم رپورٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دی۔مرحوم کے بھانجے ابرار قریشی کی اطلاع کے مطابق نماز جنازہ مسجد غوثیہ فرحت نگر دبیرپورہ میں پیر 7 جون کو 11 بجے دن ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد الہی چادر گھاٹ ملک پیٹ میں انجام دی جائے گی۔مزید تفصیلات کے لئے 9618031374 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ۳