بی آر ایس رکن اسمبلی ایم ہنمنت راو اور کئی قائدین کی کانگریس میں شمولیت

نئی دہلی _ 28 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں حکمران جماعت بی آر ایس کے رکن  اسمبلی ایم ہنمنت راو کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں ان کے ہمراہ ان کے فرزند بھی کانگریس میں شامل ہوگئے ۔ دہلی میں اے آئی سی سی صدر ملکارجن کھرگے کی موجودگی میں بی آر ایس رکن اسمبلی … بی آر ایس رکن اسمبلی ایم ہنمنت راو اور کئی قائدین کی کانگریس میں شمولیت پڑھنا جاری رکھیں