تلنگانہ
- جون- 2025 -13 جون
ہری چندنا حیدرآباد کلکٹر مقرر
حیدرآباد: حکومت نے ہری چندنا کو حیدرآباد ضلع کا کلکٹر مقرر کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس عہدے پر فائز انودیپ دُریشیٹی کا تبادلہ کھمم کے کلکٹر کی حیثیت سے کیا گیا ہے۔ وہ سابق میں کئی اہم عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں۔
مزید پڑھیں » - 13 جون
تلنگانہ میں 36 اعلی عہدیداروں کے تبادلے – بی شفیع اللہ سیکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود مقرر
تلنگانہ حکومت نے انتظامی سطح پر بڑے پیمانے پر تبادلے کرتے ہوئے 36 اعلیٰ عہدیداروں کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ان میں 33 آئی اے ایس عہدیدار اور 3 آئی ایف ایس عہدیدار شامل ہیں اس سلسلے میں ریاستی چیف سکریٹری رام کرشنا راؤ نے جمعرات کی شب…
مزید پڑھیں » - 12 جون
احمدآباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثہ پر کویتا کا شدید رنج و غم کا اظہار
احمدآباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثہ پر کویتا کا شدید رنج و غم کا اظہار صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلوا کنٹلہ کویتا نے احمدآباد میں ایئر انڈیا طیارہ کے افسوسناک حادثہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک
تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے پیپری گاؤں میں جمعرات کے دن آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ تمام متوفی ایک ہی گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں، جس کے باعث پورے گاؤں میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپری گاؤں کے رہنے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
ضلع عادل آباد میں بجلی گرنے کا واقعہ 4 ہلاک
عادل آباد: ریاست تلنگانہ ضلع کے گادے گوڑ منڈل کے پپپری گاؤں میں بجلی گرنے سے چار مزدور ہلاک ہو گئے۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ مزدور کام میں مصروف تھے اور اچانک بارش شروع ہو گئی جس کے بعد وہ…
مزید پڑھیں » - 12 جون
رپورٹر سبحان کی گرفتاری، صحافتی آزادی پر حملہ: تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کا شدید ردعمل
رپورٹر سبحان کی گرفتاری، صحافتی آزادی پر حملہ: تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کا شدید ردعمل رپورٹر سبحان کے خلاف درج مقدمات کو ختم کرنے کامطالبہ حیدرآباد، 11 جون 2025(پریس نوٹ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن نے معروف اردو صحافی محمد سبحان (رپورٹر سبحان) کی گرفتاری کی شدید مذمت…
مزید پڑھیں » - 12 جون
گرلز اسکول کے بیت الخلاء میں اژھے کی موجودگی سے سنسنی۔ تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ میں واقعہ
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ ضلع ہنمکنڈہ گوڈور کے مضافات میں واقع کستوربا گاندھی گرلز اسکول کے بیت الخلا میں ایک بڑے اژدھے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ آج کے جی بی وی ایس وی او ارچنااور اساتذہ صفائی کے عملے کے ساتھ بیت الخلا کی صفائی کروا رہے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
فلم شوٹنگ کے دوران حادثہ عارضی سمندر ٹوٹ گیا۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد ۔ ٹالی ووڈ ہیرو نکھل کی فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے حادثہ میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق، اس فلم میں ٹالی ووڈ ہیرو نکھل مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ حادثہ شہرحیدرآباد کے شمس آباد کے قریب اس مقام پر پیش آیا جہاں…
مزید پڑھیں » - 12 جون
حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش
حیدرآباد _ 12 جون ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں چہارشنبہ کی نصف شب سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو جمعرات کی صبح تک جاری رہا ۔حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں آدھی رات سے ہی شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بنجارہ ہلز، جوبلی…
مزید پڑھیں » - 12 جون
حیدرآباد میں ایک گز زمین تقریباً 3 لاکھ روپے میں فروخت – ھاوزنگ بورڈ کو 6 ہزار گز زمین کی فروخت پر 140 کروڑ کی ریکارڈ آمدنی
حیدرآباد _ 12 جون ( اردولیکس) حیدرآباد کے کوکٹ پلی ھاوزنگ بورڈ کالونی میں خالی پلاٹس کی نیلامی کے دوران فی مربع گز 2.98 لاکھ روپے کی ریکارڈ قیمت حاصل ہوئی۔ ہاؤزنگ بورڈ کے عہدیداروں کے مطابق، یہ حالیہ دنوں میں سب سے زیادہ قیمت ہے، جو حیدرآباد کی…
مزید پڑھیں »