تلنگانہ

متاثرہ لڑکی کی تصویر اور ویڈیو جاری کرنے کے الزام میں بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف مقدمہ

حیدرآباد _ 7 جون ( اردولیکس)  تلنگانہ بی جے پی کے  رکن اسمبلی رگھونندن راؤ کے خلاف عابڈس پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ راگھونندن راؤ نے جوبلی ہلز ایمنیشیا پب میں آنے والی ایک نابالغ لڑکی کی تصاویر اور ویڈیو جاری کئے ہیں جس کی اجتماعی عصمت ریزی ہوئی تھی ۔ پولیس نے بتایا کہ رکن اسمبلی کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 228 اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button