جگتیال ضلع کے کتھلاپور زیڈ پی ٹی سی بھومیا کی بیٹی نے کرلی خودکشی

جگتیال _ 14 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک نوجوان لڑکی نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔یہ افسوسناک واقعہ  کٹھلاپور منڈل کے چنتا کنٹا گاؤں میں پیش آیا۔ کتھلاپور منڈل کے زیڈ پی ٹی سی ناگم بھومیا کی بیٹی 22 سالہ  وشمیتا  نے  اس وقت پھانسی لگا کر خودکشی کرلی جب گھر … جگتیال ضلع کے کتھلاپور زیڈ پی ٹی سی بھومیا کی بیٹی نے کرلی خودکشی پڑھنا جاری رکھیں