تلنگانہ

ریٹائرڈ ملازمین کے لئے تلنگانہ حکومت کی خوش خبری

حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کے لئے پی آر سی کے بقایاجات کی رقم جنوری 2022 سے ادا کرنے کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں حکومت نے جی او 1406 جاری کردیا ہے جس کے مطابق پی آر سی کے تحت ریٹائرڈ ملازمین کے وظیفہ میں ہوئے اضافی رقم کے بقایاجات کو 36 اقساط میں ادا  کیا جائے گا ۔

قبل ازیں چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ریٹائرڈ ملازمین کے بقایاجات کو 36 اقساط میں ادا کرنے کا وعدہ کیا تھا اس وعدہ کو جنوری سے پورا کیا جائے گا

متعلقہ خبریں

Back to top button