گاو رکشک نے پانچ لاکھ کا مطالبہ کیا تھا۔۔۔۔حیدرآباد فائرنگ واقعہ میں پولیس کا انکشاف

حیدرآباد کے پوچارم آئی ٹی کاریڈور پولیس نے فائرنگ کے واقعہ میں ملوث 3 ملزمین کو صرف 12 گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔   کمشنر پولیس راچہ کونڈا سدیھر بابو نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ فائرنگ کیس کا مرکزی ملزم 24 سالہ  محمد ابراہیم قریشی  مویشیوں کی غیرقانونی منتقلی کے کاروبار سے وابستہ ہے۔ اس … گاو رکشک نے پانچ لاکھ کا مطالبہ کیا تھا۔۔۔۔حیدرآباد فائرنگ واقعہ میں پولیس کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں