تلنگانہ

تلنگانہ میں مانسون داخل

حیدرآباد: جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں داخل ہوگیا۔ مانسون کی آمد کے ساتھ ہی موسم سرد ہوگیا۔ جنوب مغرب مانسون کے اثر کی وجہ سے ریاست میں تین دن تک بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ریاست کے کچھ حصوں میں ہلکی یا اوسط بارش کا امکان ہے۔ کل کئی مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام نے بتایا کہ مانسون ضلع محبوب نگر تک سرگرم ہو گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button