تلنگانہ

تلنگانہ میں پیر اور منگل کو ان اضلاع میں ہوگی بارش _ حیدرآباد میں بھی بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد _ محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے کہا کہ آیندہ تین دنوں تک تلنگانہ کے کئی مقامات پر بارش ہوسکتی ہے ہفتہ کی رات اور اتوار کو حیدرآباد کے علاوہ ریاست کے چند مقامات پر ہلکی اور تیز بارش ہونے کی پیش قیاسی کی گئی ہے

پیر اور منگل 10 اور 11 جنوری  کو  ریاست کے کئی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ ان میں جگتیال، نرمل ،عادل آباد، آصف آباد، منچریال میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button