شعیب ملک کی دوسری شادی پر ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کا ردعمل

حیدرآباد _ 20 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اداکارہ ثناء جاوید سے  شادی پر سابق ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کا ردّ عمل سامنے آیا ہے۔ انڈیا ٹو ڈے نے  قومی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کے حوالے سے بتایا کہ ثانیہ مرزا … شعیب ملک کی دوسری شادی پر ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کا ردعمل پڑھنا جاری رکھیں