تلنگانہ کے سینر آئی اے ایس عہدیدار سید مرتضی علی رضوی رضاکارانہ طور پر ملازمت سے سبکدوش – کے ٹی آر نے لگایا وزیر اکسائز پر ہراسانی کا الزام

سینئر آئی اے ایس افسر سید علی مرتضیٰ رضوی نے رضاکارانہ طور پر ملازمت سے سبکدوشی (VRS) اختیار کرلی ہے۔ حکومت نے ان کی جانب سے دی گئی وی آر ایس درخواست کو منظور کرلیا ہے۔ چیف سکریٹری رام کرشنا راؤ نے بدھ کے روز احکامات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ رضوی کی سبکدوشی 31 … تلنگانہ کے سینر آئی اے ایس عہدیدار سید مرتضی علی رضوی رضاکارانہ طور پر ملازمت سے سبکدوش – کے ٹی آر نے لگایا وزیر اکسائز پر ہراسانی کا الزام پڑھنا جاری رکھیں