تلنگانہ

کڑم پراجکٹ کے دروازے کھول دئیے گئے

خانہ پور: تلنگانہ بھرمیں جاری زبردست بارش کے دورا ن زخائرآب کی سطح میں اضافہ ہورہا ہے، صورتحال کودیکھتے ہوئے پراجکٹس سے پانی چھوڑا جارہا ہے۔ ضلع نرمل کے کڑم پراجکٹ کی بھی یہی صورتحال ہے جس کی وجہہ سے عہیداروں نے پراجکٹ کے دروازے کھول دئیے اورپانی نشیبی علاقوں کو چھوڑا جارہا ہے۔ زخیرہ آب کی مجموعی سطح آب 700 فٹ ہے اوردوپہرایک بجے تک ڈیم میں 694.9 فٹ پانی داخل ہوگیا جس کے بعد اس کے 15 دروازے کھول دئیے گئے۔ محمد رفیق ضلع پریشد کوآپشن ممبر کڑم پراجکٹ کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button