کل اسکولوں کو ساڑھے 6 بجے تک کھلے رکھنے کے احکامات کو تلنگانہ حکومت نے واپس لے لیا

حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے چندریان _ 3 کے چاند پر اترنے کے وقت ریاست بھر کے اسکولوں کو ساڑھے 6 بجے تک کھلے رکھنے کے احکامات کو واپس لے لیا ہے اور نئے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں کو ساڑھے 6 بجے کے بجائے مقررہ وقت پر چھٹی کردی جائے گی۔ البتہ … کل اسکولوں کو ساڑھے 6 بجے تک کھلے رکھنے کے احکامات کو تلنگانہ حکومت نے واپس لے لیا پڑھنا جاری رکھیں