جرائم و حادثات

بات چیت بند کردینے پرنوجوان نے شادی شدہ خاتون کے بیڈروم میں لے لی پھانسی

حیدرآباد: شادی شدہ خاتون کی جانب سے بات چیت بند کردینے پرحیدرآباد میں ایک نوجوان نےخودکشی کرلی یہ واقعہ حیدراباد کے بوئن پلی میں پیش آیا۔ بلکم پیٹ سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ نوجوان سے ایک شادی شدہ خاتون بات چیت کیا کرتی تھی، اچانک اس نے بات چیت بند کردی جس پرنوجوان مایوس ہوگیا اوراس نے خاتون کے گھرجاکر اس کے بیڈروم میں پھانسی لے لی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button