تلنگانہ

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر نکہت زرین کو رکن کونسل کویتا کی مبارکباد

رکن قانون ساز کونسل کلوا کنٹلہ کویتا نے تلنگانہ کی باکسر نکھت زرین کو بارمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں ویمن باکسنگ فائنل میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی۔ نکہت زرین کے جیت کا سلسلہ جاری رکھنے پر کویتا نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے ان کی ستائش کی۔ رکن کونسل نے کہا کہ زرین کی جیت نے ایک بار پھر دنیا بھر میں تلنگانہ کا نام روشن کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button