مبارکباد

شارجہ کے کمسن روزہ دار افیشن مسرور اور ابسر انور

شارجہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر جوڑے ڈاکٹر علی انور اور ڈاکٹر ارشینہ سرور کے 7 سالہ فرزند ابسر انور کی روزہ رکھائی ہوئی۔ ان کی 10 سالہ دختر افشین مسرور گزشتہ دو سال سے باقاعدہ طور پر رمضان کے روزے رکھ رہی ہیں بہن بھائی کے کم عمری میں روزہ رکھنے پر ان کے خاندان کے دیگر افراد نے انھیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی لمبی عمر اور بہتر صحت کے ساتھ ساتھ دین و دنیا میں کامیابی کے لئے دعائیں کیں۔ اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button