جنرل نیوز

ننھی روزہ دار

حیدرآباد: زی تلگو نیوز رپورٹر اولڈ سٹی حیدرآباد جناب محمد کی دوسری دختر 5 سالہ اریج مبروکا۔ نے روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ حالانکہ اس عمر میں روزہ اس معصوم پر فرض بھی نہیں ہوا لیکن ارکان خاندان اور اپنی 7 سالہ بڑی بہن سے متاثر ہوکر شوقِ عبادت اور جذبہ کی وجہ سے انھوں نے روزہ رکھا۔ تمام سے اس ننھی کروزہ دار کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button