جرائم و حادثات

دبئی سے آنے والی خاتون حیدرآباد میں پکڑی گئی، لاکھوں روپئے کا سونا ضبط

شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پرکسٹمس کے حکام نے ایک خاتون مسافرکے پاس سے 25 لاکھ روپئے مالیتی سونے کے زیورات ضبط کرلئے۔ حکام کے مطابق خاتون مسافردبئی سے بذریعہ طیارہ شہرپہنچی تھی۔ تلاشی پرخاتون کے سامان سے 500 گرام 24 کیرٹ سونا برآمد ہوا جس کی مالیت 25.76 لاکھ روپئے بتائی گئی ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button