جنرل نیوز

جگتیال کے کمسن روزہ دار محمد فرقان علی

جگتیال سے تعلق رکھنے والے محمد مجاہد علی المعروف نسیم بھائی کے کمسن فرزند محمد فرقان علی نے شدید گرمی کے باوجود روزہ رکھ کر سب کو حیرت زدہ کردیا۔ محمد فرقان کے کم عمری میں روزہ رکھنے پر ان کے خاندان والوں نے خوشی کا اظہار کیا اور فرقان کی لمبی عمر اور بہتر صحت کے ساتھ دیں و دنیا میں ان کی کامیابی کے لیے دعائیں کیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button