جنرل نیوز

مدرسہ دارالعلوم حسینیہ میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد ۔

عادل آباد ۔ شہر مستقر عادل آباد کے نیو ہاوزنگ بورڈ کالونی میں واقع دارالعلوم حسینیہ میں 74ویں جشن یوم جمہوریہ کے موقع پر نائب ناظم حافظ شعیب فیصل چسینی نے پرچم کشائی انجام دی۔اس موقع پر طلبہ نے قومی ترانہ پڑھا اور ترنگا کو سلامی دی ۔ اس موقع پر مدرسہ کے اساتذہ و دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button