جنرل نیوز

نمائندہ کارپوریٹر مجلس اتحاد المسلمین محمد‌شریف کا انتقال

حیدرآباد: جناب محمد شریف نمائندہ کارپوریٹر مجلس اتحاد المسلمین کا انتقال ہو گیا۔

 

محمد شریف ایرا گڈہ ڈویژن کے نمائندہ کارپوریٹر تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے وہ خرابی صحت سے دوچار تھے انفیکشن بڑھ جانے کی وجہہ سے انہیں کیر ہاسپٹل میں شریک کیا گیا تھا

 

اور ان کا دوران علاج انتقال ہو گیا۔ جناب شریف کے انتقال کی اطلاع عام ہوتے ہیں ان کے چاہنے والوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button